"تیرے خط کا جواب لکھا ہے
بے ادب کو جناب لکھا ہے
"میرے مولا تیرے خزانوں میں
کچھ تو اپنا حساب رككھا ہے "
"بے عمل ہو گیا ہوں میں شاید
اب مسلسل عذاب لکھا ہے
"زندگی دی حساب سے اس نے
.اور غم بے حساب لکھا ہے "
"لی ہے دنیا سے دشمنی ہم نے
.آپ کو لاجواب لككھا ہے
"نیند روٹھی ہے اس لئے اعجاز
.خواب کو ہم نے جواب لکھا ہے
Alpha
No comments:
Post a Comment